ہمارے بارے میں

علمی ویب کے قیام کا مقصد اپنے قارئین کو ہر طرح کی روزمرہ کی خبریں فراہم کرنے کے علاوہ ایسی دلچسپ تحاریر فراہم کرنا بھی ہے جسے پڑھ کر پڑھنے والا نہ صرف محظوظ ہو بلکہ معلومات بھی حاصل کرے۔
علمی ویب پر شائع ہونے والی تحاریر کسی کے دل کو ٹھیس پہنچانے کے لئے ہر گز نہیں۔
تمام تحاریر صرف اور صرف اس کے لکھاری کی اپنی ذاتی رائے ہیں اور اس کا تعلق ویب سائٹ کے مؤقف سے ہر گز نہیں تاہم اگر کوئی تحریر ہماری پالیسی کے خلاف ہو تو وہ ہم ہر گز شائع نہیں کرتے۔
اس ویب سائٹ پر حالیہ خبریں بھی نشر کی جاتی ہیں اور خبروں کو کاپی رائٹ کے طور پر کلیم نہیں کیا جاسکتا۔
نیز ہماری ہر ممکنہ کوشش ہوتی ہے کہ مشکوک اور غیر تصدیق شدہ خبریں نہ شائع کی جایئں۔

یہ سائٹ کوکیز کا استعمال کرتی ہے. اس سائٹ کو براؤز کرنے کے لۓ آپ ہمارے کوکیز کے استعمال سے اتفاق کرتے ہیں